اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بغداد کے شمال مشرقی علاقے قاہرہ میں واقع امام باڑے حبیب بن مظاہر میں نماز ظہر کے وقت ایک خودکش بم دھماکے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ۷ افراد شہید اور ۲۰ زخمی ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ عراقی شیعوں کا امام باڑہ ’’حبیب بن مظاہر‘‘ بغداد کے شمال مشرق میں واقع ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
17 جون 2013 - 19:30
News ID: 431022
بغداد کے شمال مشرق میں واقع امام باڑے حبیب بن مظاہر میں ہونے والے بم دھماکے میں ۷ افراد کے شہید اور ۲۰ کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔